MODEL PICTURE IS (AI) GENERATED Due To The Photographic Lighting & Different Screen Calibrations, The Colors Of The Original Product May Slightly Vary From The Picture
بہت ہی اچھی کوالٹی اور بہترین کپڑا ہے اور کسٹمر سر سے بھی بہترین ہے تو میں تو ہر ایک کو یہی کہوں گا کہ اگر اپ نے اپنے جو چیز بھی لینی ہے جو ان کا پاس موجود ہے وہ انہی سے لے اور انشاءاللہ ائندہ بھی ہم ان سے لیتے رہیں گے